عظیم صوفی بزرگ، حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے783ویں سالانہ عرس مبارک کی پندرہ روزہ تقریبات جاری

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

پاک پتن: عظیم صوفی بزرگ، حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے783ویں سالانہ عرس مبارک کی پندرہ روزہ تقریبات پانچویں روز میں داخل هو گئیں۔ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔تقریبات کا اغاز 22 جون سے ہوا تھا۔ پوری دنیا سے زائرین حصہ لیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *