جامعہ بیت القرآن میں جشنِ آزادی کانفرنس کا انعقاد، مختلف مذاہبِ کے نمائندگان کی شرکت

شہزادہ عالمگیر بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

لاہور:جامعہ بیت القرآن میں جشنِ آزادی کانفرنس کا انعقاد۔مختلف مذاہبِ کے نمائندگان کی شرکت ۔
کانفرنس میں مقررین کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی

پاکستان میں تمام مذاہب متحد ہیں، یہی ہماری اصل طاقت ہے۔ مفتی عاشق حسین
چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ کا وزارتِ انسانی حقوق کو خراج تحسین
۔
9 اگست کی قومی بین المذاہب امن کانفرنس سنگِ میل ثابت ہوگی۔
مولانا عاصم مخدوم
اقلیتی برادری ملکی دفاع میں ہمیشہ ساتھ رہی ہے۔
پاکستان کی مسیحی برادری، قومی دفاع کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ ڈاکٹر مجید ایبل
بین المذاہب ہم آہنگی دشمن قوتوں کے خلاف سب سے بڑی طاقت ہے۔
ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھنا ہوگا ۔ جاوید ولیم
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں اقلیتوں کو ہر سطح پر عزت و نمائندگی حاصل ہے ۔
یہ وطن تمام مذاہب اور مکاتب فکر کا مشترکہ ملک ہے۔
سجاد عمران شاہ
کانفرنس کا اختتام دعائے سلامتی اور فلک شگاف نعروں پر ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *