شہزادہ عالمگیر بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
لاہور::لاہور ریجن کی خواتین ہاکی کی ٹیم کے قذافی سٹیڈیم میں ٹرائل منعقد ہوئے۔ ٹیم کی سلیکشن کے لیے مایا ناز ہاکی پلیئرز خواتین نے شرکت کی۔ سلیکٹر میڈم چاند پروین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنجاب سپورٹ بورڈاور میڈم راحت خان جنرل سیکرٹری پنجاب ہاکی اسوسییشن اور فیڈریشن کے ممبران نے شرکت کی اور لاہور ریجن ہاکی کی خواتین ٹیم کی سلیکشن کیا گیا۔