چوہدری طلعت گوندل ریذیڈنٹ ایڈیٹرگریٹر مانچسٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
مانچسٹر: نئےقونصل جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز فیروز گوندل یوم آزادی پاکستان کے موقع پرقومی ترانے کے ساتھ ساتھ پرچم کشائی کی۔کل ہی انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا انہوں نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بڑا پروگرام کرکے کھڑاک کر دیا۔
چوہدری امتیاز احمد گوندل کا شمار بڑے قابل سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔
مانچسٹر میں تعیناتی سے قبل انھوں نے چین کے شہر بیجنگ۔ سپین کے شہر میڈرڈ اور متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پاکستان کے لئے سفارت کار تعینات رہے ہیں۔