نا اہل حکومت کا ملک تباہ کرنے کارنامہ: اسلام آباد ایئرپورٹ گروی رکھ دیا، انتظام امارات کے سپرد

سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انتظامی معاملات متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان بین الحکومتی (جی ٹو جی) معاہدے کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس فیصلے کی منظوری باضابطہ طور پر کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں 28 اگست کو دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *