صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی سیالکوٹ آمد

رانا وحید نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

سیالکوٹ:صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی سیالکوٹ آمد
حالیہ ضمنی انتخابات میں جیتنے والی حنا ارشد وڑائچ سے ملاقات
صوبائی وزیر کی حنا ارشد کو ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ،پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئیں
صوبائی وزیر نے حنا ارشد کو پھولوں کا گلدستہ اور مٹھائی پیش کی
حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی عوام کا مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔
رمیش سنگھ اروڑہ
حنا ارشد نے اپنے والد، مرحوم کی خدمت پر مبنی سیاست کو کامیابی سے آگے بڑھایا ہے۔

منتخب رکن صوبائی اسمبلی حنا ارشد وڑائچ نے کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا
پارٹی قیادت اور کارکنوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گی
حنا ارشد نے حلقے کی اقلیتی برادری کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *