برطانیہ میں پاکستان کے سینئرصحافی نقیب راجہ کے بڑے بھائی راجہ محمد اکمل رضائے الٰہی سے وفات پاگئے

سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

مانچسٹر:إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ برطانیہ میں پاکستان کے سینئرصحافی نقیب راجہ کے بڑے بھائی راجہ محمد اکمل مانچسٹر میں رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
(بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں)
اللہ تعالیٰ مرحوم راجہ محمد اکمل خان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
تَعزیت کے لیے احباب اور عزیز و اقارب
مانچسٹر کے ٹاؤن بری کی
جامع مسجد نور الاسلام (Noor Ul Islam Mosque)
2-4 Yarwood St, Bury BL9 7AU
میں جمع ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم پر اپنی بے پایاں رحمت اوراور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور آخرت کی منازل آسان فرماۓ،آمین
آمین۔
ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف نوائے وقت ،ڈائریکٹرنیوز ڈان ٹی وی نقیب راجہ اور ان کی فیملی کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *