مظفر آباد: مسلم کانفرنس کی ریلی اورعوامی ایکشن کمیٹی میں تصادم ، 11 افراد زخمی ،کامیاب ہڑتال سے حکومت پریشان

سٹاف رپورٹرز،نمائندگان نوائے وقت ، ڈان ٹی وی ، اوکے ٹی وی رپورٹ

مظفرآباد : مسلم کانفرنس کی امن ریلی اورعوامی ایکشن کمیٹی میں تصادم، فائرنگ سے 11 شہری زخمی ہوگئے جبکہ ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ایک مریض جاں بحق بھی دم توڑ گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم کانفرنس نے الزام لگایا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے غلیلوں اور ہتھیاروں سے پولیس پر حملے بھی کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *