سکلز کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹریننگ کا انعقاد ،مہمان خصوصی ساجد محمود ، انعمام الحق ،ہارون حفیظ کا خطاب

نوائے وقت رپورٹ،فوٹو:راجہ طارق محمود خان

لندن:سکلز کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام لیٹن سپورٹس گراؤنڈ میں کرکٹ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی انگلینڈ کرکٹ سٹار ساجد محمود ،بنگلہ دیشی کرکٹ سٹار انعمام الحق تھے۔ ہارون حفیظ چیرمین سکلز اکیڈمی نےخطاب کیا۔ پروگرام میں ساجد پٹیل ، عثمان زاہد، شہباز خان، کامران راجہ، فضل الرحمن، ذوالفقار بٹ، عاصم اسلم، فیض الرحمن، محسن زید،ہارون رشید، وحید محمود، روحیل علی الطاف بھائی، عمران ملک، ھارون اشفاق، عمران سوبا اور دیگر نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *