آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا تاریخی اقدام، اسرائیل ٹیم پابندی کا شکار

سپورٹس رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ڈبلن: آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کے اراکین نے اسرائیل کی فٹبال ٹیم کو یورپی مقابلوں سے فوری طور پر معطل کرنے کی قرارداد منظور کر دی۔ قرارداد کے حق میں 74 ووٹ اور مخالفت میں 7 ووٹ دیے گئے۔

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے یوئیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے معطل کیا جائے کیونکہ اسرائیل نے فیفا کی دو اہم شقوں کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیل فیفا کی نسلی تعصب کے خلاف پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *