سید علمدار حسین شاہ کرائم رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
ساہیوال:ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے سالانہ انتخابات میں سینیئر نائب صدر نو ید کھرل اور فنانس سیکرٹری چوہدری نجیب احمد کامیاب قرار پائے جبکہ صدررانا جاوید نثار ، جنرل سیکرٹری نوید غنی، نائب صدر جاوید شوکت، جوائنٹ سیکرٹری میاں رمضان اور افضل کاشف نائب صدر کی سیٹ پر کامیاب قرار پائے