ادارہ ڈان ، نوائے وقت کے ڈاکٹر اختر گلفام ، کنٹری ہیڈ پاکستان رانا وحید اور کرائم رپورٹر علمدار حسین زیدی کی ساہیوال پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں سینیئر نائب صدر نوید کھرل اور فنانس سیکرٹری چوہدری نجیب احمد کو کامیابی پر مبارکباد

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال: ساہیوال پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ورکنگ جرنلسٹ گروپ کے روح رواں بیرسٹر نوجوان صحافی اور تجزیہ نگار عمر منظورکے پینل کے سینیئر نائب صدر نوید کھرل اور فنانس سیکرٹری چوہدری نجیب احمد کی کامیابی پر ڈان ٹی وی یو کے، ، ڈیلی ڈان لندن ،نوائے وقت یو کے اور او کے ٹی وی یو کے کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اختر گلفام اور کنٹری ہیڈ پاکستان رانا وحید اور کرائم رپورٹر علمدار حسین زیدی نے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے اور عمر منظور بیرسٹر تجزیہ نگار نوجوان صحافی کی کاوشوں کو سراہا جو پورے گروپ کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔ انہوں نے پریس کلب کے ممبران سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمہ وقت صحافیوں کے ساتھ ہیں اور صحافیوں کے درپیش مسائل پر وہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ائندہ الیکشن میں بھرپور اپنے پورا پینل کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ میاں عمر منظور نے پریس کلب کی سیاست کو نعروں سے نکال کر عملی اقدام میں بدل دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *