سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لاہور:پاکستان میں سب سے بڑا نیٹ ورک رکھنے والی صحافتی تنظیم APNA کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل شاہد صدیق کی IG پنجاب جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر سے ملاقات .
اس ملاقات میں پنجاب کے جیلوں کے نظام میں بہتری کے حوالے سے گفتگو ۔
آئی جی جیل خانہ جات نے APNA تنظیم کے کردار اور سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی تنظیم APNA ایک منظم طریقے سے صحافیوں کے فلاح و بہبود اور صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے کام کر رہی ہے جس پر تنظیم کے عہدیداران و قیادت مبارکباد کی مستحق ہے انہوں نے صحافیوں کے حقوق کے لئے APNA تنظیم کے ساتھ ہرمکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل شاہد صدیق کو خراج تحسین پیش کیا۔