قیصر منظور چوہدری نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
جدہ:سعودی عرب میں منگل 17 فروری کو رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔
سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا’ سعودی سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا کہ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘