آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے صدر چوھدری خالد محمود گوندل کا جشن فتح اور کیک کاٹنے کی تقریب

رپورٹ:محمد الیاس قادری

رویریتو/اٹلی:بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص کی فقیدالمثال کامیابی پر پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی کے صدر چوھدری خالد محمود گوندل کے زیراہتمام منعقدہ جشن فتح اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *