چوہدری طلعت گوندل بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
مانچسٹر:برطانیہ میں پاکستان کے سینئرصحافی نقیب راجہ کے بڑے بھائی راجہ محمد اکمل 46 سال کی عمر میں مانچسٹرمیں وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ
بروز جمعہ، 13 جون 2025 ، 2:15pm، جامع مسجد نور الاسلام بری
2-4 Yarwood St, Bury BL9 7AU میں ہوگی۔
مرحوم راجہ اظہار اکمل، زین اکمل، احیان اکمل اور دو بیٹیوں کے باپ تھے۔
وہ ماسٹر محمد اقبال مرحوم، راجہ نعیم امجد، راجہ محمد نجیب، راجہ محمد جمال، راجہ محمد نقیب، راجہ محمد خالداور دو بہنوں کے حقیقی بھائی تھے۔
اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور تمام اہلِ خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
آمین ۔