وہ اہل ہیں: اقدار اوراپنی جڑوں سے جڑے عزیز بھٹی کو لاہور سیٹ کے لیے ممبر پنجاب بار کونسل کامیاب کرایا جائے

سٹاف رپورٹرنوائے وقت + ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور:پاکستان کی ممتاز قانونی اور ہر دل عزیز شخیصت عزیز بھٹی الیکشن 2030-2025 میں لاہور سیٹ کے لیے امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ہیں ۔اس طرح کے ذہین اور دوسروں کے کام آنے والے نوجوان وکیل کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں لہذا انھیں کامیاب کروایا جانا ہم سب کا نہ صرف فرض بلکہ ذمہ داری بھی ہے۔جو لوگ عزیز بھٹی کو جانتے ہیں انھیں معلوم ہے کہ وہ ہر کسی کی مدد کے لیے سب سے آگے آگے ہوتے ہیں۔وہ صبح دیکھتے ہیں نہ رات ،وہ ہر ایک کی مدد کرنا اپنا نصب العین گردانتے ہیں۔وہ اپنی اقدار اوراپنی جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔وہ یاروں کے یارہیں۔ اسلامی اقدار انھیں اپنے والدین سے ورثے میں ملی ہیں۔یہی وجہ ہے وہ بہت مہذب اور شائستہ ہیں۔ اپنے قانونی کاموں میں اسے مکمل عبور اور دسترس حاصل ہے۔اتنا بڑا وکیل ہونے کے باوجود ان میں انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔اتنا سب عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ الیکشن 2030-2022 میں لاہور سیٹ کے لیے
انھیں ممبر پنجاب بار کونسل میں منتخب کرانے میں آپ تمام کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *