پنجاب: ڈی جی پی آر کی فائر وال کے بعد سوشل میڈیا کی نگرانی کے نئے مرکز کا اعلان ،13 ارب روپے مختص

بظاہر لگتا ہے کہ یہ سب پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو کچلنے کے لیے کیا جا رہا ہے

سوشل میڈیا رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور:فوج کے ادارے ڈی جی پی آر کی فائر وال کے بعد پنجاب حکومت نے سوشل میڈیا کی نگرانی کے نئے مرکز کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ’انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سنٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے 13 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ حکومتی دعوؤں کے مطابق یہ مرکز جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیجیٹل پروفائلنگ کرے گا، مشکوک افراد کی شناخت کرے گا اور سوشل میڈیا پر ہونے والی سرگرمیوں کا تجزیہ کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *