ملک بھر کی طرح ساہیوال پاک پتن اوکاڑا اورچیچہ وطنی میں بھی عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا سلسلہ جاری

رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی

ساہیوال: ملک بھر کی طرح ساہیوال پاک پتن اوکاڑا اورچیچہ وطنی میں بھی عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے ، مجالس اور عزا داری کا سلسلہ جاری ہے ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز ڈویژن بھر میں عزاداروں نے جلوس نکالے جب کہ اج جاگیر اکبر جامعہ فریدیہ روڈ سمیت مختلف امام بارگاہوں سے ذوالجناس نکالے جائیں گے اور مجلسوں کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ شہریوں اور عزاداروں کے لیے جامعہ فریدیہ روڈ پر بچوں نے سبیل کا اہتمام کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *