فرحان اختر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
ٹورنٹو:کینیڈا کی فضائی کمپنی ایئر کینیڈا کا عملہ سنیچر کو ہڑتال پر چلا گیا ہے اور ایئرلائن کا کہنا ہے کہ کام بند ہونے سے سروس بند ہو جائے گی۔
کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز جو ایئر کینیڈا کے 10 ہزار عملے کی نمائندگی کرتی ہے، نے ایک بیان میں کہا کہ ’اب ہر سرکاری طور پر ہڑتال پر ہیں۔‘