آئی بی پی سی کے زیر اہتمام پانچواں آزادی کپ : ٹیموں ، کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

رپورٹ وتصاویر:راجہ طارق محمود خان

لندن:آئی بی پی سی کے زیر اہتمام پانچواں آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ الفورڈ کے گراؤنڈ منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں ٹیموں کو دی گئی ٹرافیز کے ساتھ لیئے گئے گروپ فوٹوز۔آئی بی پی سی کے کمیٹی ممبران اور دیگر مہمان موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *