دارالعلوم قادریہ جیلانیا والتھم سٹو میں میلاد النبی کے جلسے اور جلوس کو کامیاب کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیہ

پیر سید عبدالقادر جیلانی، علی امام جیلانی، پیر سید مظہر حسین شاہ جیلانی اور دیگر کا خطاب، چوہدری شوکت علی، سابقہ میئر چوہدری لیاقت علی کی خصوصی شرکت

رپورٹ ، فوٹو:راجہ طارق محمود خان

لندن:دارالعلوم قادریہ جیلانیا والتھم سٹو میں 14 ستمبر کو ہونے والے میلاد النبی کے جلسے اور جلوس کو کامیاب کرنے والوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر جیلانی(مہمان خصوصی )، علی امام جیلانی، پیر سید مظہر حسین شاہ جیلانی، حافظ شاہ محمد، علامہ لطیف قادری، علامہ دلاور حسین، سید صداقت حسین، فراز محمد فراز سعید، تصدق رسول، ناصر رمضان، علی برادرز ،منیر قادری اور دیگر نے خطاب کیا جبکہ شرکاء محفل میں سید عنیق علی جیلانی، سید سبطین علی جیلانی، چوہدری شوکت علی، سابقہ میئر چوہدری لیاقت علی، علامہ اشتیاق قادری، قاری عاصم مرزا، چوہدری عبدالشكور، حافظ علی اکبر، چوہدری خادم حسین، چوہدری ذوالفقار، چوہدری افتخار اور دیگر افراد موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *