چرچ روڈ پر سرکاری واش روم پر قبضہ، ریڑھیوں اور مافیا کی اجارہ داری کی خبر
بیوروچیف ڈان ٹی وی رانا وحید نے بریک کرکے فائل کی تھی
رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
ساہیوال: چرچ روڈ پر سرکاری واش روم پر قبضہ، ریڑھیوں اور مافیا کی اجارہ داری۔ عوام کو سہولت کے بجائے مشکلات، انتظامیہ کی خاموش کی گزشتہ روز ڈان ٹی وی یو کے میں خبر چلا کر نشان دہی کی تھی کہ قبضہ مافیا نے سرکاری واش روم پر قبضہ کر رکھا ہے اور کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل سے نے ایکشن لیتے ہوئے ساہیوال چرچ روڈ پر شہریوں کے لیے بنائے گئےواش روموں کو قبضہ مافیا سے خالی کروا لیا گیا۔ جس پر اہل علاقہ نے کمشنر ساہیوال ڈاکٹر اصف طفیل کا شکریہ ادا کیا