نمایندہ نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
پاکستان/ افغانستان بارڈر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان اڑتالیس گھنٹے کی محدود فائر بندی کی مدت پوری ہونے سے پہلے دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد کے قریب جمعہ سترہ اکتوبر کے روز کیے گئے ایک خود کش بم حملے میں سات پاکستانی فوجی جان سے گئے۔