منافع خوروں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری،متعدد دوکانیں سیل ، بھاری جرمانے

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ڈان ٹی وی

ساہیوال:کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر منافع خوروں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری۔ متعدد دوکانوں کو سیل اور بھاری جرمانے۔انچارج پیرا فورس نعمان قیصر نے فرید ٹاؤن میں اوور چارجنگ کرنے والے دوکانداروں،فروٹ اور سبزی فروشوں اور دودھ فروشوں،ہوٹل مالکان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن متعدد کو سیل کر دیا گیا اور بھاری جرمانے کر دئے بازاروں مارکیٹوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوے تھڑے جو بازاروں میں رکاوٹیں بنے ہوئے تھے سب توڑ دئے گئے کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں پیرا فورس کے انچارج نعمان قیصر نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *