رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
ساہیوال:آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا پولیس شہدا کی فیملیز اور پولیس ملازمین کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری
ساہیوال ریجن پولیس شہداء کی فیملیز اور پولیس ملازمین کی فیملیز کے علاج معالجے کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط
آر پی او محبوب رشید اور ڈاکٹر کامران شوکت MBBS,FCPS کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط
مفاہمتی یاداشت میں شہدائے پولیس کے خاندانوں کا 50% مفت علاج معالجہ کیا جائے گا اس کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کا بھی 50% مفت علاج معالجہ کیا جائے گا
حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس افسران کی فیمیلیز کےلیے 50% مفت علاج معالجہ کیا جائے گا