چوہدری طلعت گوندل ،ایڈیٹر گریٹر مانچسٹر، نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
مانچسٹر:پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی نائب صدر ، ناصرہ عتیق کا
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ کے اراکین کے نام پیغام
اپنی کامیابی کی داستان اب اپنے قلم سے خود لکھیے! 2026 کو اپنی محنت اور پیشہ ورانہ مہارت سے فتح کا سال بنائیں۔ گزشتہ برس کے تجربات کو اپنی طاقت بنائیں اور نئے عزم کے ساتھ منزل کی جانب قدم بڑھائیں۔ کامیابی آپ کی منتظر ہے۔’ 🚀”
Central Pakistan Press Club UK/EU
سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ و یورپ
@top fans
Nasira Ateeq
@followers