بھارت کا اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے اسکول بس میں دھماکہ ، تین بچوں سمیت پانچ افراد شہید

رانا وحید نوائے وقت

خضدار: آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ زیرو پوائنٹ کے مقام پر سکول بس میں دھماکہ تین بچوں سمیت پانچ افراد شہید
بھارت نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے اسکول بس کو نشانہ بنایا،
خضدار میں سفاک حملے کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،
بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، آئی ایس پی آر جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل صدر اصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلی سندھ وزیر اعلی بلوچستان وزیراعلی پنجاب وزیراعلی سرحد اور محسن نقوی نے سکول بس کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے پر بھرپور مذمت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *