برطانیہ میں پاکستان کے سینئرصحافی نقیب راجہ کے بڑے بھائی راجہ محمد اکمل کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی 19 جون کو لندن میں ہو گی

سٹاف رپورٹرنوائے وقت

لندن:مرحوم بھائی راجہ اکمل خان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ایک محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تمام عزیز و اقارب، دوست احباب سے شرکت کی پُر خلوص درخواست ہے۔

📍 مقام:مسجد، 50–58 البرٹ روڈ، الفورڈ، IG1 1ED

🕔 تاریخ و وقت:نمازِ ظہر کے بعد، 19 جون 2025
شام 5:00 بجے تا رات 7:30 بجے تک

براہِ کرم تشریف لا کر مرحوم کے لیے دعا و مغفرت فرمائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *