پنجاب اسمبلی: تحریک انصاف کے 26 معطل ارکان کو ڈی سیٹ کیے جانے کا امکان، نوائے وقت ذرائع

ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف نوائے وقت + ڈائریکٹرنیوز ڈان ٹی وی

لاہور:پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے قانونی کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر کے فیصلے کی خلاف ورزی پر 26 ایم پی ایز کی رکنیت ختم کرنے کے لیے ریفرنس عاشورہ کے بعد بھجوایا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے اسپیکر آفس کی محکمہ قانون پنجاب سے مشاورت جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *