شہزادہ عالمگیر بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
لاهو: وزیراعلی مریم نواز کے شہر میں پوش علاقوں کے رہائشی گندا پانی پینے پر مجبور
وزیراعلی پنجاب مریم نواز ، ایم ڈی واسا ڈی ایم ڈی واسا چیئرمین واسا ایک نظر ادھر بھی
لاهور گلبرگ ٹاؤن سب ڈویژن واسا مزنگ محلہ پارک لائن اہل محلہ کے سرکاری نلکوں میں بدبودار گندا پانی انے لگا مقامی صحافی میاں عمیر کے مطابق
لاہور اہل علاقہ پینے والے سرکاری نلکے میں سے بدبودار گندا پانی آنے کی وجہ سے سخت اذیت اور پریشانی میں مبتلا
لاہور پینے والے نلکوں سے گندا پانی انے کی متعدد شکایات۔
لاہور سرکاری نلکوں سے گندا بدبودار پانی انے کی وجہ سے خانہ داری کا نظام معطل ہو کر رہ گیا۔
لاہور اہل محلہ کے بچے بزرگ بڑے خواتین دور دراز کے علاقوں سے پانی لانے پر مجبور ۔
لاہور اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز ، چیئرمین واسا ایم ڈی واسا ڈی ایم ڈی واسا سے فوری نوٹس لے کر صاف پانی کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ ہے