کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی ساہیوال آرٹس کونسل میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت

ڈپٹی کمشنر شاہد محمود، ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی، اے ڈی سی ریونیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید، اے ڈی سی جنرل نیاز احمد مغل عقیل اشفاق اور ریاض حمدانی بھی شریک

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال: کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی ساہیوال آرٹس کونسل میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت
ڈپٹی کمشنر شاہد محمود، ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی، اے ڈی سی ریونیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید، اے ڈی سی جنرل نیاز احمد مغل عقیل اشفاق اور ریاض حمدانی بھی شریک

یوم آزادی کی تقریبات میں تمام محکموں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان تقریبات میں بچوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ بچے پاکستان کا مستقبل ہیں جنہوں نے ملک کی ذمہ داریاں سنبھالنی ہیں بچوں کو حصول پاکستان کے لئے آباؤ اجداد کی قربانیوں بارے بتایا جائے۔ تقریب میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے پتلی شو، ملی نغمے اور ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *