شہزادہ عالمگیر بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
لاہو:انٹر ڈویژن پنجاب وومن ہاکی ٹورنامنٹ لاہور نے اپنے نام کر لیا جبکہ بہاولپور کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔لاہور کی ٹیم نے بہاولپور کی ٹیم کو پانچ گولوں سے ہرا دیا ۔ اس موقع پر کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی گئی ۔ مہمان خصوصی تنزیلہ بیگم ایم این اے پاکستان ہاکی فیڈریشن وومن کی صدر تھی۔