ریاست کے دوہرے معیار: آرائیں برادری کے خلاف بات کرکے معافی مانگنے والا ڈاکٹر عمر عادل گرفتار،فوج کو بدنام کرنے والا سہیل وڑائچ ابھی تک آزاد

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور: معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر آرائیں برادری کے خلاف بات کی تھی،چیرمین آرائیں ایسوسی ایشن کی درخواست پر عمر عادل کے خلاف انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر اس بیان کے بارے میں معذرت بھی کر لی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *