کوئٹہ:بلوچستان میں مسلح افراد کا بینک کی گاڑیوں پر حملہ،تاریخ کی بڑی ڈکیتی، 22 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

اس سے قبل اغوا ہونے والے دو اسسٹنٹ کمشنرز کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرائے جا سکے

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں صوبے کی تاریخ کی ایک بڑی ڈکیتی ہوئی ہے جہاں 15 سے زائد مسلح افراد نے بینکوں سے رقم لے جانے والی دو گاڑیوں سے 22 کروڑ روپے لُوٹ لیے۔
ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح افراد نے مجموعی طور پر 22 کروڑ 5 لاکھ روپے لُوٹے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *