محمد رضوان نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
مانگا منڈی: جیٹھ کی بھابھی سے زیادتی۔ پولیس کی کارروائی، شام کے بھٹیاں سے ملزم مقصود احمد کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا
خاتون کے تھانے میں درخواست دینے پر ملزم گھر سے فرار تھا۔
متاثرہ خاتون کی ملزم کے بھائی سے 02 سال قبل شادی ہوئی تھی۔
ملزم مقصود احمد نے بھائی کی غیر موجودگی میں بھابھی کے ساتھ زبردستی حرام کاری کی۔
ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی صدر رانا حسین طاہر۔