عارف والا روڈ مین سیوریج لائن کی صفائی کا کام مکمل،ایم ڈی واسا تنویر قیصر سندھو

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال: واسا ساہیوال کی جانب سے عارف والا روڈ مین سیوریج لائن کی صفائی کا کام مکمل کر لیا گیا ہےاور منظور کالونی کی سیوریج لائن کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ صفائی کے بعد ملحقہ علاقوں میں سیوریج کے مسائل حل ہوں گے۔یہ بات ایم ڈی واسا تنویر قیصر سندھو نے بتایا۔اس موقع پر ایکسین عابد فرید اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *