سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی ، اوکے ٹی وی رپورٹ
لندن:برطانیہ کی ممتاز سماجی، کاروباری، سیاسی اور ہر دلعزیزشخصیت، اشتیاق احمد ٹونی کے برادر ان لاء، محمد افضال، ہارٹ پرابلم کی وجہ سے لندن کے مقامی ہاسپٹل،میں Barts london hospital زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ان کے بائی پاس آپریشن کا کہا ہے۔ برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اخبار، نیوز پیپر آف دی ایئر ایوارڈ یافتہ نوائے وقت ، انگلش اخبار ڈیلی ڈان، ڈان ٹی وی، اور انگلش ٹیلی ویژن چینل اوکے ٹی وی کے تمام پرستاروں سے دعا ہے کہ وہ اشتیاق احمد ٹونی کے برادر ان لاء محمد افضال کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ دعا میں بہت زیادہ قوت ہوتی ہے۔ اور دعا تقدیروں کو بدل دیتی ہے۔آپ تمام قارئین اور ناظرین سے گزارش ہے کہ وہ اشتیاق احمد ٹونی کے برادر ان لاء محمد افضال کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ کہ اللہ تعالیٰ ان کو جلد اور مکمل صحت یاب کرے اور وہ صحت یاب ہو کر واپس اپنی فیملی میں آ جائیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو مکمل اور جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔
ادارہ نوائے وقت اور ادارہ ڈان اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے برادر-ان -لا کو جلد اور مکمل صحت یاب کرے۔