سٹاف رپورٹر نوائے وقت، ڈان ٹی وی رپورٹ
راولپنڈی:پاکستان گکھڑ فورم کے زیر اہتمام 14 دسمبر بروز اتوار صبح 9 بجے سے دن2 بجے تک پاکستان آرٹ کونسل ، نزد راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مقابلہ حسن قرات اور نعت خوانی ہوگا۔ جیتنے والے افراد کو انعامات اور شیلڈز تقسیم کی جائیں گی۔ دعوت عام ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے امیدوار اپنی انٹرویو کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ وقت کی پابندی لازمی ہے۔
رابطہ:03332711999