سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لاہور:پاکستان کا سب سے بڑا نیٹ ورک رکھنے والی صحافتی تنظیم A P N A کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل شاہد صدیق اسائنمنٹ ایڈیٹر سپیشل ٹی وی، سے سینیئر جرنلسٹ مشتاق احمد شاکر ، چیف رپورٹر صدیق رضوی کی تنظیمی امور پر گفتگو۔ اس موقع پر سید عثمان بخارئ ایڈوکیٹ و چیرمین آل پاکستان سکولز اینڈ اکیڈمیز بھی موجود ہیں۔