نوائے وقت نیوز
ڈیرہ اسماعیل خان:پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ایک دھماکے سے پانچ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دھماکہ ہوا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔