شہزادہ عالمگیر چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
لاہور:لاہور گورنر ہاؤس میں چوھدری صغیر انجم چئیرمین راہ حق ویلفئیر فاؤنڈیشن کو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اعزازی شیلڈ دی۔ اس موقع پر ملک نور سمند بھٹی اور میاں بابرصغیر بھی ہمراہ تھے ۔ افطار ڈنر کے لیے گورنر پنجاب نے دعوت پر مدعو کیا تھا۔ اس موقع پر ملکی صورتحال اور ساہیوال شہر کے متعلق سیاسی گفتگو کی گئی صغیر انجم نے گورنر پنجاب کو ساہیوال آمد کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔