ایران اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کا مقابلہ کر رہا ہے، علی عباس گھچا

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال:برطانیہ میں مقیم کاروباری شخصیت علی عباس گھچا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا میں ہمیشہ کی طرح مسلمانوں کے خلاف جارحیت جاری ہے ، اسرائیل نے فلسطین اور غزہ میں آگ اور خون کی جو ہولی کھیلی اس میں ستر ہزار سے زائد مسلمان شہید ہوئے۔غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا جس سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ۔ اب اسرائیل نے ایران کے خلاف جارحیت میں امریکہ کو بھی گھسیٹ کر شامل کرلیا ہے لیکن ایران اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن سے مسلسل برسر پیکار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *