سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
ملٹن کینز:معروف سماجی ، کاروباری ، سیاسی شخصیت اور کئی معتبر تنظیموں کے عہدار راجہ شکیل حیدر کے بہنوئی پاکستان میں وفات پاگئے ہیں ۔إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
ان کی نمازہ جنازہ میں تاحد نظر لوگ ہی لوگ تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم پر اپنی بے پایاں رحمت اوراور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور آخرت کی منازل آسان فرماۓ،آمین
آمین۔
ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف ڈیلی ڈان ،روزنامہ نوائے وقت ،ڈائریکٹرنیوز ڈان ٹی وی راجہ شکیل حیدراور ان کی فیملی کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔