موٹروے اہلکار شمعون نے منت سماجت کے باوجود عورت مار دی

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت

ساہیوال : ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔
ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحق موٹروے پولیس نے ابرارنامی لڑکے کا ہیلمٹ نا پہننے پر چالان کیا اور وہ ابرار نامی لڑکے نے وہ چالان جمع نا کروانے کے لیے منت سماجت کی ۔اس کے بعد اس نے چالان جمع کروا دیا اور موٹروے سب انسپکٹر کی وڈیو بنائی جس پر سب انسپکٹر کو غصہ آیا اور اس نے اس لڑکے کو تھانے میں بند کرنے کی دھمکی دی اور موبائل فون چھین لیا جس پر لڑکا اور اس کی ماں وہاں منت سماجت کرتی رہی لیکن انہوں نے نہیں سنی اور خاتون کو دھکا دیا خاتون وہاں گرنے سے موقع پر جا بحق ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *