اللہ تعالی مجھے اپنی نئی ذمہ داریاں باطریق احسن ادا کرنے اور اساتذہ کمیونٹی کی خدمت کرنے کی توفیق عطا دے، نئے صدر کی نوائے وقت ، ڈیلی ڈان ،ڈان ٹی وی ٹی وی سے گفتگومیں عزم کا اظہار
ایجوکیشن رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
ساہیوال:ممتاز ماہر تعلیم چوہدری طاہر سلیم سکینڈری ہیڈز ایسویسی ایشن ضلع ساہیوال کے صدر منتخب ہو گئے۔
ہیڈز اسوسی ایشن ضلع ساہیوال نے چوہدری طاہر سلیم کو سکینڈری ہیڈز ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال کا صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔
برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اور نیوز پیپر آف دی ایئر،ملٹی ایوارڈ یافتہ اخبارنوائے وقت ،انگلش اخبار ڈیلی ڈان ،ڈان ٹی وی اوراوکے ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب ممتاز ماہر تعلیم چوہدری طاہر سلیم نے کہا کہ میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مجھے اپنی نئی ذمہ داریاں باطریق احسن ادا کرنے اور اساتذہ کمیونٹی کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین۔