عزیز بھٹی ایڈورکیٹ ہائی کورٹ ،لاہور سیٹ کے لیے امیدواربرائے ممبرپنجاب بار کونسل کی عید میلادالنبی پر مبارکباد

سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور:لاہور سیٹ کے لیے امیدواربرائے ممبرپنجاب بار کونسل2025/30 عزیز بھٹی ایڈورکیٹ ہائی کورٹ نے عید میلادالنبی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سیرتِ طیبہ ہر دور میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ پاکستان کو عملی طور پر تعلیماتِ نبوی ﷺ کا مظہر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعصب، فرقہ واریت، انتہاپسندی اور نفرت کو ختم کرکے بھائی چارہ، ایثار اور اتحاد کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ملکی مسائل کا پائیدار حل سیرت النبی ﷺ کو قومی کردار کا حصہ بنانے میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *