سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ ،فوٹو:راجہ طارق محمود خان
لندن:برطانیہ اور یورپ کے سب سے بڑے مرکزی جلسہ و جلوس بیالیسویں جشن عید میلاد النبی اور پینتالیسویں رحمت اللعالمین کانفرنس جو14 ستمبر، بروز اتوار، منعقد ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کے چیئرمین چوہدری شوکت نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ سید مظہر حسین شاہ جیلانی نے پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظیار کیا۔
اس موقع پرسید مظہر حسین شاہ جیلانی نے صحافی فرید قریشی کی والدہ اورصحافی راجہ نقیب کے بھائی کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی ۔