ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تنقید،یہ ترمیم بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی ہے، خاص طور پر عدلیہ کی آزادی، منصفانہ ٹرائل، انصاف اور احتساب کو نقصان دہ ہے
سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ لندن:انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 27ویں آئینی ترمیم کو…