وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کےلئے جائزہ کمیٹی کا اجلاس

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت

لاہور:وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کےلئے جائزہ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں سیکرٹری انفارمیشن پنجاب طاہر رضا ہمدانی اور ڈی جی پی آر غلام صغیر شاہد شریک
اجلاس میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری ،کاظم خان،نوید کاشف،حافظ طارق موجود
ایاز خان،نور اللہ اور محسن ممتاز کی اجلاس میں شرکت
ڈی جی پی آر کے ایکریڈیشن کارڈ کےلئے 10سالہ تجربے کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
اب ڈی جی پی آر کے ایکریڈیشن کارڈ صحافت میں مسلسل 5سالہ تجربہ کے حامل صحافیوں کو کارڈ ملیں گے:اجلاس میں فیصلہ
پنجاب میں اس سال 2725صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کیے جاچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *